Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی خاتون رہنما کا جوڈیشل ریمانڈ بڑھا کر پھر جیل بھجوا دیا گیا

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد کا جوڈیشل ریمانڈ مزید بڑھا دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کو عدالت پیش کیا۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے پھر جیل بھجوا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 − 3 =