اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ گئے،کتنا اضافہ ہوا ؟ جانیے

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا،ترجمان مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.61 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.64 ارب ڈالر ہوگئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.10کروڑ ڈالر کمی سے 5ارب 38 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں