Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بگ باس کی تاریخ میں پہلی بار گھر کے اندر موبائل فونز رکھنے کی اجازت

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن کل یعنی 15 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ شو کے حوالے سے مکمل معلومات تو شیئر نہیں کی گئیں البتہ ممکنہ اپ ڈیٹس بھارتی میڈیا شیئر کر رہا ہے، بگ باس کا ہر نیا آنے والا سیزن پچھلے سیزن سے مختلف ہوتا ہے، اسی لیے اس بار بھی رئیلیٹی شو میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بگ باس کے گھر میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا تک امیدواروں کی رسائی نہیں ہوتی، یہ ہی وجہ ہے کہ شو میں شامل افراد اپنے پیاروں سمیت مداحوں سے بھی رابطے میں نہیں رہ پاتے لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

nine + 20 =