Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی کےجناح انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے. ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث لاؤنج اندھیرے میں ڈوب گیا جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ٹرمینل کو اسٹینڈ بائی جنریٹرز سے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ بجلی منقطع ہونے کے سبب امیگریشن کے نظام میں بھی خلل پیدا ہوا ہے۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق بجلی کا بریک ڈاؤن کے الیکٹرک کے نظام میں خرابی کے باعث ہوا ہے جیسے جلد ہی ٹھیک کرلیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five + 11 =