نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار، 48گھنٹوں میں دائر ہونے کا امکان

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی جانب سے 48گھنٹوں میں درخواست دائر کی جائے گی،درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی جائینگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں