ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی ۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں