Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

استحکام پاکستان پارٹی نے سابق صدر پرویزمشرف کی جماعت والا انتخابی نشان مانگ لیا

استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت والا انتخابی نشان مانگ لیا۔استحکام پاکستان پارٹی نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن سے رابطہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ عقاب کا انتخابی نشان مانگ لیا ہے،خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کی رجسٹریشن ختم کردی تھی اور انتخابی نشان عقاب بھی واپس لے لیا تھا۔الیکشن کمیشن نے قرار دیا تھاکہ اے پی ایم ایل کا انتخابی نشان عقاب اب مختص ہونے کیلئے دستیاب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one − 1 =