پاکپتن تھانہ فریدنگرکی حدود میں چوری کی بڑی واردات چور رات گئے گھرسے تلائی زیورات سمیت ضروری سامان لے گئے.
پاکپتن تھانہ فریدنگر کی حدودمحلہ کچی آبادی میں چوری کی بڑی واردات گھر مالکان گھر موجود نہ تھے کہ چوروں نے خالی گھر کا تعاقب کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوکر چوری کی واردات کی جس میں چور گھرسے تلائی زیورات اور ضروری سامان لے گئے،پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ضروری کاروائی شروع کردی گئی
