Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کمسن بچے کی ڈیڈ باڈی نہر میں گر گئی

چنیوٹ جمھرہ روڈ پر کمسن بچے کی ڈیڈ باڈی نہر میں گر گئی لواحقین بچے کی ڈیڈ باڈی کو تدفین کیلئے لے جارہے تھے جمپ لگنے سے ڈیڈ باڈی نہر میں جاگری ۔
چنیوٹ جمھرہ روڈ پر کمسن بچے کی ڈیڈ باڈی نہر میں گر گئی ورثاء تدفین کے لئے بچے کی ڈیڈ باڈی لے کر جارہے تھے ۔ڈیڈباڈی نہر میں جاگری ڈیڈ باڈی موٹرسائیکل پر لے جارہے تھے نہر کے پل سے گزرتے ہوئے جمپ لگنے سے ڈیڈ باڈی نہر میں گرگئی۔لواحقین کی جانب سے ریسیکو 1122 کو اطلاع دی جنہوں نے کئی گھنٹوں آپریشن کیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے آپریشن کے بعد بچے کی ڈیڈ باڈی نہر سے نکال دی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × 5 =