کوٹ رادھا کشن اور گرد ونواح میں آوارہ کتوں کا راج۔شہر میں خوف وہراص۔انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت پر شہریوں میں شدید غم وغصہ اور تشویش کی لہر۔آوارہ کتے آۓ روز شہریوں اور بچوں کو نوچنے لگے شہریوں کی طرف سے متعدد بار درخواستیں دینے کے باواجود انتظامیہ کی فرضی کاروائی فوٹو سیشن تک محدود ۔آوارہ کتے جھنڈو کی شکل میں گلیوں میں پھرتے ہیں جو اکثر سکول مدرسہ اور گلیوں میں کھیلنے والے بچوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر ۔DCقصور۔اور وزیر بلدیات سے آوارہ کتوں کو فوری تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہیے۔رپورٹ رانا محبوب الحق سٹار ایشیا نیوز
