خانیوال میں چوتھی کلاس کے طالب علم سے مبینہ زیادتی،ڈی پی او خانیوال نے واقعہ کا نوٹس لے لیا تھانہ کہنہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا
خانیوال میں تھانہ کہنہ کے علاقے میں چوتھی کلاس کے9سالہ طالب علم سے اوباش ملزم زاہد نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،متاثرہ بچے کو تشویشناک حالت میں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد ڈی پی او رانا عمر فاروق نے واقہ کا نوٹس لےلیا تاہم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم زاہد کو گرفتار کرلیا