خوفناک روڈ حادثہ، تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

خوفناک روڈ حادثہ، قومی شاہراہ کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کی وجہ سے ایک شخص موقع پر ہی جانبحق ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت احمد علی کوری مٹر کوٹ کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں