Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹربینک میں امریکی ڈالر آج مزید گر گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈالر کے ریٹ میں 81 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 278 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ہوا، 97 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 50 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں