Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کو حراست میں لے لیا گیا،کامران بنگش کو علاقہ چمکنی سے گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × 1 =