تیز رفتار کار اور چنگچی رکشہ میں تصادم بچوں اور خواتین سمت 9 افراد زخمی

سوئی گیس کے قریب مہران ہاوے پر تیز رفتار کار اور چنگچی رکشہ میں تصادم بچوں اور خواتین سمت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو 1122 کے ذریعے ریسکیو کیا گیا زخمیوں میں ممتاز ،ضمیراں خاتوں،عزیزاللہ ،نوید ،اور فزا خاتون اور دیگر شامل ہیں جن کو فوری طور پر ٹھری میرواہ اور گمبٹ کے ھسپتالوں میں منتقل کیا گیا حادثہ تیز رفتاری کی باعث پیش آیا زخمیوں کی حالت انتہائی تفتیش ناک بتائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں