مریم نواز کا ’’ن ‘‘سے ’’ش ‘‘نکالنے والوں کو کرارا جواب

مینار پاکستان پر( ن) لیگ کے جلسے کے دوران حمزہ شہباز جب اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ حمزہ اور مریم نواز دونون نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کیا اور کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا ۔مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ” جو لوگ یہ کہتے تھے کہ ن سے ش نکلے گی وہ آج دیکھ لیں ، ن بھی یہیں ہے اور ش بھی یہیں ہے۔ دونوں ایک ہیں ، اللہ دونوں بھائیوں اور بہن بھائی کی جوڑی کو سلامت رکھے ۔ن اور ش ایک ہیں ماشاء اللہ ۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں