اسرائیل فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے سے اب تک 307 فوجی مارےگئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد میں ایندھن نہیں جائے گا اور غزہ میں جانے والی امداد صرف جنوبی علاقوں میں جائے گی۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی مصدقہ تعداد 210 ہے۔حماس کے 7 اکتوبر کے حملے سے اب تک 307 اسرائیلی فوجی مارےگئے ہیں۔
