پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں