نوازشریف کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر دل رنجیدہ ہے،دکھ کی گھڑی میں ان کے خاندان کے غم میں شریک ہیں،اللہ مرحوم کے درجات بلند، لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں