نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ سماعت کرےگا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہوں گے،جسٹس حسن اظہر رضوی بھی لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے،سپریم کورٹ نے مقدمے کے وکلا کو نوٹسز جاری کردیئے،وفاقی حکومت کی جانب سے انٹراکورٹ اپیل دائر کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں