Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی سیاست میں انہیں بیسٹ آف لک۔ مجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ لاہور میں سموگ سے متعلق اسد عمر کا کہنا تھا کہ ابھی نومبر آیا نہیں تو سموگ کا یہ حال ہے، اس سے بچنے کیلیےملک میں اعلیٰ کوالٹی کا ایندھن استعمال ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

14 − six =