Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد مارے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ فرانس کے جزیرے ری یونین میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران اچانک بے قابو ہوا اور زور دار دھماکے سے زمین سے جا ٹکرایا، آگ بھڑک اٹھنے سے اس میں سوار 4 مسافر جل کر مر گئے۔فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں