حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روہے 38 پیسے برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی کی گئی ،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کی کمی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں