ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، نیا ریٹ کیا ہے؟

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85 پیسے اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد 283 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 52606 کی سطح پر آ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں