Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

منال خان کے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل ہو گئی

اداکارہ منال خان نے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی.نجی ٹی وی کے مطابق منال خان نے یکم نومبر کو بیٹے کی پیدائش کی خوش خبری سوشل میڈیا پر ہی سنائی تھی جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا طویل سلسلہ شروع ہو گیا۔اب ننھے مہمان کی خالہ یعنی ایمن خان نے بھانجے کی ایک جھلک مداحوں کو دکھا دی، ایمن خان نے “حسن اکرام ” کو گود میں پکڑا ہوا ہے جبکہ رنگ برنگ غبارے بھی نظر آ رہے ہیں۔ان تصاویر میں ایمن خان کی بیٹی امل اور والدہ بھی نظر آ رہی ہیں۔ ایمن خان نے پوسٹ میں لکھا کہ ‘اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے جس نے ہمیں خوبصورت بیٹے کی نعمت سے نوازا’۔

https://www.instagram.com/p/CzI9ymko2TD/?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ==

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 + one =