Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل “کے مطابق 9نومبر کو جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے یوم اقبال کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

seven + two =