سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 6 سال بعد53 ہزار کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق سٹاک مارکیٹ میں 483 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 100 انڈیکس 53 ہزار 140 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔اس سے پہلے 6 سال قبل مئی 2017 میں ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 53 ہزار 127 پوائنٹس کی سطح ریکارڈ کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں