Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے،چیف جسٹس عامر فاروق کے آج کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی ۔یاد رہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز بھی صرف سنگل بنچ میں کیسز سنے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × one =