Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اسد قیصر کو ان کی رہائشگاہ سے محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے ،اسد قیصر پرگجوخان میڈیکل کالج صوابی کے لیے سامان کی خریداری میں خردبرد کرنے کا الزام ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ٹیم نے اسد قیصر کو تھانہ بنی گالا منتقل کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eighteen − four =