سونا سستا ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی کے بعد 24 قیراط فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔جبکہ 22 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت1 لاکھ 83 ہزار471 روپے،10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 68 ہزار 182 روپے فی تولہ ریکارڈ کی جارہی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے،اس وقت سونے کے نرخ 1 ہزار 992 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں