کتے کا حملہ, چار افراد زخمی

بورےوالا: نواحی گاوں 515 ای بی میں باولے کتے نے چار افراد کو کاٹ لیا, زخمی ھونے والے افراد میں ایک 70 سالہ بزرگ بچہ اور دو خواتین شامل ہیں. زخمی ہونے والوں کی شناخت 70 سالہ بزرگ ولی ,ساجدہ بی بی,محسن رضا اور مسرت بی بی سکنہ 515ای بی کے نام سے ھوئی ہے. زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پچھلے ماہ نواحی گاوں 100 ای بی میں بھی باولے کتے نے پانچ افراد کو کاٹ لیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں