Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 53 ہزار 1228 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 156 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 53 ہزار 351 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں