پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کے اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 500 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے سے 189901 ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments