پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
![پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا](https://starasiatv.com/wp-content/uploads/2023/08/636d7bfcbc627-840x630.jpg)