پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولےکا اضافہ ہوا ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 8 سو روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 91 ہزار 872روپے ہوگئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں