انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 58 پیسے اضافے سے 300 روپے 22 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی آج ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کا ریٹ اونچا رہا، 316 روپے پر فروخت ہوتا رہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments