ایک طرف بجلی کے ظالمانہ نرخوں نے عوام کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے وہیں دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے نے مہنگائی کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 3 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس کے بعد ڈالر 319 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہوا اور ڈالر 302 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 301 روپے پر بند ہو اتھا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments