ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments