Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے اضافے کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔اس سے قبل آج صبح انٹربینک میں ڈالر 307 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں