سونے کی قیمت میں 6300 روپے فی تولہ کی کمی واقعے ہوئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5402 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہے۔
