اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی گراوٹ، 4 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 304 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں 1.44 روپے کی بھاری کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 303.50 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments