انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 90پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں