ڈالر مزید سستا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1روپے سے زائد سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی” کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر1 روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں