Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

مہنگائی کے ستائے عوام کی نظریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لگی ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یکم اکتوبر یعنی آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہو گی۔”جیو نیوز” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے میں استحکام کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے،عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نگراں وزیرِ اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں