بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 1.74 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ، بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں