مقبوضہ بیت المقدس(سٹار ایشیا نیوز) اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی جاری، فائرنگ کرکے نوجوان شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کےعلاقے عزون میں20سالہ نوجوان ایاد عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کےشہید کر دیا۔ مزید پڑھیں
















