امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی

ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کر رہا ہے، کسی ریاست کو بینکوں یا کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کا حق نہیں۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ بینکوں اورکمپنیوں کو جائز تجارتی لین مزید پڑھیں

پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی

برطانوی فٹ بال کلب کے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر پاکستان مینز ٹیم کے عمر نواز کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان کی نمائندگی کرنے پر ریکسہم ایف سی نے مریم محمود کو انٹرنیشنل آنرز بورڈ پر اعزاز دے دیا۔مریم محمود کا مزید پڑھیں

طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

افغانستان کے مختلف حصوں میں سرگرم مسلح افغان گروہ طالبان رجیم کو بڑے پیمانے پرجانی ومالی نقصان پہنچا رہے ہیں۔طالبان مخالف مسلح سیاسی و مزاحمتی تنظیم افغان فریڈم فرنٹ کے مطابق صوبہ بدخشاں میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں 9 مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش مزید پڑھیں

195 رنز کے خسارے کے باوجود علی عثمان کو پاکستان کی واپسی کی امید

لیڈز: قومی ٹیم کے سپنر علی عثمان نے میچ میں واپسی کی امیدیں برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ سست ہوتی پچ پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 195 رنز کے مزید پڑھیں

بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں

سڈنی: آسٹریلوی ماڈل اور ٹی وی میزبان ایرن ہالینڈ اور ان کے شوہر سابق کرکٹر بین کٹنگ نے کئی برس کی طویل اور مشکل جدوجہد کے بعد اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا ہے۔جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام مزید پڑھیں

دشمن کے کسی بھی حملے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا، سربراہ ایرانی افواج

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی مزید پڑھیں

’تباہ کن اور جان لیوا جنگ‘، امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے نائب چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم کریں۔مارک وارنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں مزید پڑھیں