14 سالہ لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، لاش کوئلے کی بھٹی میں جلا دی گئی

بھارت میں 14سالہ لڑکی کو اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش جلا دی گئی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ ہولناک واردات ریاست راجستھان کے ضلع بھیل واڑہ میں ہوئی۔ لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش مزید پڑھیں

بیوی سے جھگڑا، شوہر اس کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر نگل گیا

بھارت میں ایک شخص بیوی کے ساتھ جھگڑے میں اس کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر نگل گیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آیا ہے۔وجے کمار نامی ملزم اور اس کی اہلیہ مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں اپنے ہی 2 افسر پکڑلیے

امریکہ نے چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں اپنے ہی 2 افسر پکڑلیے

چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں2امریکی نیوی آفیسرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے ان گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

نشے میں دھت ہوکر ’طلاق‘ کا جشن منانا اور گاڑی چلانا خاتون کو مہنگا پڑگیا

نشے میں دھت ہوکر ’طلاق‘ کا جشن منانا اور گاڑی چلانا خاتون کو مہنگا پڑگیا

برطانیہ میں شراب کے نشے میں دھت ہو کر ’طلاق‘ کا جشن منانے اور گاڑی کا ایکسیڈنٹ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 39سالہ ڈیبورا پیپلو نامی یہ خاتون3 بچوں کی ماں ہے، جس کی حال مزید پڑھیں

نامکمل ہوم ورک کی سزا سے بچنے کیلئے طالبعلم نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا

نامکمل ہوم ورک کی سزا سے بچنے کیلئے طالبعلم نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر بلاس پور سے تعلق رکھنے والے آٹھویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے نامکمل ہوم ورک کی وجہ سے ملنے والی ممکنہ سزا سے بچنے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا۔بھارتی مزید پڑھیں

پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال لائی گئی لاش کو چوہے کُتر گئے

پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال لائی گئی لاش کو چوہے کُتر گئے

بھارت میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال لائی گئی لاش کو چوہے کُتر گئے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹس کے مطابق 30 جولائی کو پولیس نے صبح تقریباً ایک بجے بھواناگیری قصبے کے 35 سالہ ڈرائیور مزید پڑھیں

ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا

ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ’ایکس‘ کو پڑوسیوں کی شکایت کے بعد ہٹا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ٹوئٹر لوگو ’ایکس‘ کے حد سے زیادہ روشن سائن بورڈ سے مزید پڑھیں

میکسیکو کی لڑکی خیبر پختونخوا کے لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

میکسیکو کی لڑکی خیبر پختونخوا کے لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

بھارتی لڑکی انجو، گاﺅ فینگ اور نکولا کے بعد اب میکسیکو سے بھی ایک خاتون خیبرپختونخوا کے ایک لڑکے سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ1 ماہ کے دوران یہ چوتھی غیرملکی خاتون ہے جو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

چین میں طوفانی بارشوں سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی

چین میں طوفانی بارشوں سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سمندری طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں نے سیلابی مزید پڑھیں

زیادتی کے بعد خودکشی کرنے والی لڑکی کے باپ نے بھی خودکشی کرلی

زیادتی کے بعد خودکشی کرنے والی لڑکی کے باپ نے بھی خودکشی کرلی

بھارت میں ایک شخص نے بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کی جیل سے رہائی کے بعد دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر ودیشا میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کے ساتھ مزید پڑھیں