کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز ) صوبائی وزیر بلوچستان مبین خلجی نےپاکستان تحریک انصاف چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مبین خلجی نےکہاکہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کیلئےاستعفیٰ دےرہا ہوں۔ انہوں نےکہاکہ9مئی کےواقعات کی مذمت کرتےہیں،ایسےواقعات قابل قبول نہیں۔ مزید پڑھیں
لسبیلہ( سٹار ایشیا نیوز )پی ڈی ایم کےسپریم کورٹ کےباہر دھرنے کے اعلان کےبعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے بلوچستان بھر سےقافلے اسلام آباد کیجانب روانہ ہوگئے۔ جمعیت علماء اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پرجے یو مزید پڑھیں
کیچ( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کےضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا۔ محکمۂ آبپاشی کےمطابق میرانی ڈیم کےاسپل وے سےپانی کا اخراج جاری ہے۔ محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہےکہ میرانی ڈیم میں اسپل مزید پڑھیں
کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) کےمطابق خضدار میں2، مچھ اور لسبیلہ میں2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں
بولان( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کےضلع بولان میں پیرو کنری ریلوےاسٹیشن کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ ریلوے حکام کےمطابق دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ٹریک سےگزر رہی تھی۔ ریلوے حکام نےبتایا ہےکہ دھماکے کے نتیجے میں مسافر محفوظ رہےہیں مزید پڑھیں
پشین( سٹار ایشیا نیوز )بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکا، جس کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ لیویز حکام کےمطابق پشین کےعلاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں