ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ ٹو کیس 16ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

توشہ خانہ ٹو کیس احتساب عدالت سے سپیشل جج سنٹرل منتقل ہو چکا ہے،ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر عدالت میں مزید پڑھیں

ملتان کے نواحی دیہات چناب کے سیلابی پانی کی زد میں آ گئے

تفصیلات کے مطابق ملتان میں دیہی علاقوں کو سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہیڈ محمد والا کے قریب فصلیں مکانات زیرآب آگئیں۔ سیلاب کے پانی میں گھرے ہوئےشہری انتظامیہ کے منتظر ہیں۔ علاقہ کےمکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

رحیم یار خان : موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان(سٹار ایشیا نیوز)موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمدپناہ انٹرچینج کےقریب تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی،حادثےمیں خواتین اور بچوں سمیت3 افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کےمطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کےباعث مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار

ملتان( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگرکو ملتان شیرشاہ موٹروےانٹرچینج سےگرفتار کیاگیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگر پر9مئی کو ملتان کینٹ میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

ملتان، افسوسناک واقعہ، 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر دم توڑ گئے

ملتان( سٹار ایشیا نیوز )ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں چقر مزدور تیل کےکنویں میں گرکر جاں بحق ہوگئے،چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کررہا مزید پڑھیں

شاہد خاقان کو مفت آٹا پیکیج میں کرپشن کے ثبوت فراہم کرنے چاہئیں، وفاقی وزیر

بہاولپور( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کو مفت آٹا پیکیج میں20 ارب روپےکی کرپشن کےثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نےکہاکہ مفت آٹا مزید پڑھیں